TERMS & CONDITIONS

TERMS & CONDITIONS

  1. All Above Rates Are In Saudi Riyals And Will Be Charged According To The Current Currency Exchange Rate On The Day Of Payment In Pakistani Rupees, This Is Due To Fluctuation Of Currency Rates.
  2. All Above Packages Include Transport (JED-MAK-MED-MAK-JED By Sharing Bus), Hotel Accommodation, And Visa Fee.
  3. Pilgrims Must Inform Karwan-E-S A Travels & Tour About Any Changes In Hotel Voucher Before 72 Hours.
  4. Self-Accommodation Is Not Allowed.
  5. Approval Or Visa Cancellation, Rejection From Embassy After Approval SAR 250/ Will Be Charged.
  6. Child Under 05 Years Without Bed Will Be Charged SAR 250/ Above 5 Years Will Be Charged Full Package.
  7. Infant Charges Under 02 Years Without Bed SAR 200/.
  8. Any Absconder Or Overstay Will Not Be Tolerated In Any Case. In Such Case SAR 50,000/ Will Be Charged As Penalty.
  9. Follow The Night Plan As Mentioned In The Package Otherwise Price Of The Package Will Be Changed Accordingly.
  10. Karwan-E-S A Travels & Tour Is Not Responsible For Any Kind Of Loss/Penalty Occurred On Purchase. Reissue, Cancellation Of Airline Tickets (Nonrefundable Or Block Etc. Or) In Any Case.
  11. If There Is Any Problem With The Pilgrim Regarding Karwan-E-S A Travels & Tour Services In Saudi Arabia, Pilgrim Has To Inform Karwan-E-S A Travels & Tours During The Stay Otherwise Claims Are Not Acceptable.
  12. Claims With Written Proof If Any Will Be Entertained If Presented Within 15 Days Of Return Of Pilgrim. No Claim Will Be Entertained/Adjusted After The Mentioned Period.
  13. Any New Charges Imposed By Ministry Of Religious Affair Saudi Government, Drop Box At Any Time Will Be Beard By Pilgrim.
  14. Person Having Saudi Iqama Will Not Be Allowed To Stay In Our Hotels With The Umrah Pilgrims.
  15. Karwan-E-S A Travels & Tours Has The Right To Stop Feeding On The Doubt Full Case. In Doubt Full Case Approval Charges Will Be Charged Upon MOFA Received. In Case Of Visa Stamped Passport Shell Be Kept In Safe Custody Till Expiry Of Visa And SAR 250/ Will be Charged per Head.
  16. All Or Any Above Rates Are Subject To Change Without Any Prior Notice.

REQUIREMENTS:

    • Original Computerized Passport Valid For At Least 8 Months
    • Original NADRA CNIC. “B” Form If Person Is Below 18 Years Of Age.
    • 4 Passport Size Pictures With Blue Background.
  • Legal Proof Of Relationship (FRC) Attested By Foreign Office If Required.

عمرہ پر جانے والے حجاج کے لیے ضروری ہدایات

  1. تمام پیکجز کا ریٹ سعودی ریال میں ہے اور جس دن رقم ادا کی جائے گی اس دن کے ریٹ کے حساب سے پیسے پاکستانی کرنسی میں وصول کیے جائیں گے۔
  2. تمام پیکجز میں ہوٹل ، ویزہ فیس اور تمام ٹرانسپورٹ (جدہ-مکہ-مدینہ-مکہ-جدہ) شامل ہیں۔
  3. اگر حجاج کرام واؤچر میں کوئی تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو ان پر لازم ہے کہ وہ  S A ٹریول کو کم از کم 72 گھنٹے پہلے اطلاع کریں۔
  4. حجاج کرام کو ذاتی رہائش لینے کی اجازت نہیں ہے۔
  5. اپروول آنے، ویزہ کینسل ہونےیا سعودی سفارت خانے سےویزہ رد ہونے کی صورت میں اپروول کے 250  ریال وصول کیے جائیں گے۔
  6. 5 سال سے کم عمر بچے کے بغیر بستر کے 250  ریال وصول کیے جائیں گے، 5 سال سے زیادہ عمر کے بچے کا مکمل پیکج ہو گا۔
  7. 2 سال سے کم عمر بچے کا الگ بستر کے بغیر200  ریال  وصول کیے جائیں گے۔
  8. کسی بھی قسم کا ردوبدل یا مقررہ وقت سے زیادہ سعودی عرب میں رہنا قانونا جرم ہے اور ایسی صورت میں فی حاجی 50000 سعودی ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا۔
  9. پیکج میں دی گئی راتوں کی ترتیب کی پیروی ضروری ہے، بصورتِ دیگر پیکج کا ریٹ تبدیل ہو جائے گا جو کہ حجاج کرام کو ادا کرنا ہو گا۔
  10. S A ٹریول کسی بھی قسم کی ائرلائن کی ٹکٹوں کی ذمہ دار نہ ہے، بلاک ٹکٹ یا نا قابل واپسی ٹکٹ حجاج کرام اپنی ذمہ داری پر خریدیں۔
  11. اگرحجاج کرام کو سعودی عرب میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو حجاج کرام کا سعودی عرب میں قیام کے دوران ہی S A ٹریول کو اطلاع دینا ضروری ہے، بصورت دیگر کسی بھی قسم کا ریفنڈ نہیں دیا جائے گا۔
  12. اگر کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو، ہوٹل پسند نہ ہو یا ہوٹل میں کمرہ نہ ملے تو ہوٹل انتظامیہ سے لکھوا کر لانا ضروری ہے اور عمرہ سے واپس آنے کے پندرہ دنوں کے اندر اندر اپنا کلیم وصول کر لیں، پندرہ دن گزرنے کے بعد یا لکھوا کر لائے بغیرکسی بھی قسم کا کلیم نہیں کیا جائے گا۔
  13. حکومتِ پاکستان، سعودی حکومت یا سعودی سفارت خانے سے لگائی گئی نئی فیس حجاج کرام نے ادا کرنی ہے۔
  14. حاملِ سعودی اقامہ کوہمارے ہوٹل میں حجاج کرام کے ساتھ رہنے کی اجازت بالکل نہ ہو گی۔
  15. S A ٹریول اس بات کا حق رکھتا ہے کہ اگر کوئی شخص قابلِ اعتماد نہ لگے تو اس کا ویزہ پروسیس ہونے سے روک سکتا ہے، ویزہ لگ جانے کے بعدویزہ کی تاریخ ختم ہونے تک پاسپورٹ S A ٹریول اپنے پاس محفوظ رکھنے کا حق رکھتا ہے جب تک ویزہ کی تاریخ ختم نہیں ہو جاتی، دونوں صورتوں میں 250  ریال  مذکورہ شخص سے وصول کیے جائیں گے۔

مطلوبہ کاغذات

  • اصل کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ کم از کم میعادِ تنسیخ 8 ماہ۔
  • اصل نادرہ کا شناختی کارڈ۔ 18 سال سے کم عمر ہونے کی صورت میں “ب” فارم۔.
  • 4 عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر ہلکی نیلی بیک گراونڈ کے ساتھ۔
  • اگر ضرورت پڑے تو فارن آفس سے تصدیق شدہ (FRC)۔